• آن لائن اشتہاری ٹیرف
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • ہمارے لئے لکھیں
  • نیا دور انگریزی میں
بدھ, فروری 1, 2023
نیا دور
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
  • ویڈیوز
  • تجزیہ
  • فیچر
  • میگزین
  • عوام کی آواز
  • Click here for English
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
  • ویڈیوز
  • تجزیہ
  • فیچر
  • میگزین
  • عوام کی آواز
  • Click here for English
No Result
View All Result
نیا دور
No Result
View All Result

سٹار کھلاڑی حارث رئوف نے مایا علی کے بارے میں دل کی بات کہہ دی

نیا دور by نیا دور
نومبر 20, 2021
in کھیل
12 0
0
سٹار کھلاڑی حارث رئوف نے مایا علی کے بارے میں دل کی بات کہہ دی
14
SHARES
65
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

سوشل میڈیا پر ان دنوں سٹار کھلاڑی اور اداکارہ مایا علی کے خوب چرچے ہیں۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ نوجوان بائولر بالاخر اپنے دل کی بات زبان پر لے آئے ہیں۔ دونوں ستاروں کے مداح اس پر خوشی کا اظہار کر رہے ہیں۔

دراصل ان دنوں سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو خوب وائرل ہو رہی ہے جس میں حارث رئوف سے پوچھا گیا کہ ان کی پسندیدہ اداکارہ کون ہیں اور وہ کس کیساتھ ڈنر پر جانا چاہیں گے۔

RelatedPosts

پاکستان میں 16 سٹیڈیم مگر کرکٹ میچ محض چند شہروں تک محدود

سرفراز کی ‘منفی اپروچ’ پر آئی سی سی کو ایکشن لینا چاہیے؟ پاکستانی صحافی کا سوال کیوی کپتان نے ہوا میں اڑا دیا

Load More

یہ ویڈیو کلپ دیکھتے ہی دیکھتے خوب وائرل ہو چکا ہے۔ پروگرام کی میزبان نے نوجوان کھلاڑی کو آپشن دیتے ہوئے کہا کہ اگر آپ کو مہوش حیات، ماورہ حسین اور ماہرہ خان میں کسی کیساتھ کھانا کھانے کا موقع ملے تو آپ کا انتخاب ان میں سے کون سی اداکارہ ہوگی؟

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Asma Loves Maya❤️ (@mayaali_my_google)

تینوں اداکاروں کے نام سنتے ہی حارث رئوف نے اپنا ناک منہ چڑھایا اور خاتون اینکر سے کہا کہ وہ اپنا سوال زرا دوبارہ دہرائیں۔ انہوں نے پھر انہیں اداکارائوں کے نام لئے تو نوجوان کھلاڑی نے سر نفی میں ہلاتے ہوئے کہا کہ میں ان میں سے تو کسی کیساتھ نہیں جائوں گا۔

میزبان نے پوچھا کہ پھر آپ کا انتخاب کیا ہوگا؟ اس کا حارث رئوف نے جیسے دل کی گہرائیوں سے جواب دیا کہ اگر مجھے کبھی ڈنر کرنے کا موقع ملے تو میں مایا علی کیساتھ ہی جائوں گا۔

ان کا کہنا تھا کہ میں مایا علی کیساتھ میں کسی دوسرے ملک میں ڈنر کیلئے نہیں جائوں گا بلکہ پاکستان میں ہی کروں گا کیونکہ پاکستان سب سے اچھا ملک ہے۔

Tags: CricketHaris RaufMaya AliShowbizحارث رئوفشوبزکرکٹمایا علی
Previous Post

عاصمہ جہانگیر کانفرنس، چیف جسٹس کے خطاب سے قبل علی وزیر کی رہائی کے نعرے لگ گئے

Next Post

مرنے سے قبل لوگوں کے آخری الفاظ کیا ہوتے ہیں؟ نرس کے چونکا دینے والے انکشافات

نیا دور

نیا دور

Related Posts

پاکستان میں 16 سٹیڈیم مگر کرکٹ میچ محض چند شہروں تک محدود

پاکستان میں 16 سٹیڈیم مگر کرکٹ میچ محض چند شہروں تک محدود

by حسنین جمیل
جنوری 30, 2023
0

پاکستان کرکٹ بورڈ کے عبوری چیئرمین نجم سیٹھی نے اعلان کیا ہے کہ اس سال پی ایس ایل سے پہلے کوئٹہ کے...

کیوی کھلاڑی ڈیرل میچل جمائیاں لیتے رہے اور بابر اعظم کا کیچ ڈراپ کر بیٹھے

کیوی کھلاڑی ڈیرل میچل جمائیاں لیتے رہے اور بابر اعظم کا کیچ ڈراپ کر بیٹھے

by نیا دور
دسمبر 28, 2022
0

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے مابین کراچی میں کھیلے جانے والے پہلے ٹیسٹ میچ میں نیوزی لینڈ کے کھلاڑی ڈیرل میچل سلپ...

Load More
Next Post
مرنے سے قبل لوگوں کے آخری الفاظ کیا ہوتے ہیں؟ نرس کے چونکا دینے والے انکشافات

مرنے سے قبل لوگوں کے آخری الفاظ کیا ہوتے ہیں؟ نرس کے چونکا دینے والے انکشافات

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تلاش کریں

No Result
View All Result

ایڈیٹر کی پسند

فیض حمید صاحب، سب اچھا نہیں ہے!

فیض حمید صاحب، سب اچھا نہیں ہے!

by عاصم علی
جنوری 31, 2023
0

...

Aamir Ghauri Nawaz Sharif

نواز شریف چوتھی مرتبہ وزیر اعظم بن سکتے ہیں؟

by عامر غوری
جنوری 30, 2023
0

...

عمران خان اسٹیبلشمنٹ کی ٹھکرائی ہوئی محبوبہ ہیں

عمران خان اسٹیبلشمنٹ کی ٹھکرائی ہوئی محبوبہ ہیں

by عاصم علی
جنوری 18, 2023
0

...

جنرل یحییٰ خان اور جنرل قمر باجوہ ایک ہی سکے کے دو رخ ثابت ہوئے

جنرل یحییٰ خان اور جنرل قمر باجوہ ایک ہی سکے کے دو رخ ثابت ہوئے

by طارق بشیر
جنوری 18, 2023
0

...

ایک اقلیتی حقوق کے کمیشن کی تشکیل کیسے بارآور ثابت ہو سکتی ہے؟

ایک اقلیتی حقوق کے کمیشن کی تشکیل کیسے بارآور ثابت ہو سکتی ہے؟

by پیٹر جیکب
جنوری 14, 2023
0

...

Newsletter

ہماری مدد کریں

ٹویٹس - NayaDaur Urdu

نیا دور کے صفِ اوّل کے مصنفین

پیٹر جیکب
پیٹر جیکب
View Posts →
حسن مجتبیٰ
حسن مجتبیٰ
View Posts →
عرفان صدیقی
عرفان صدیقی
View Posts →
نجم سیٹھی
نجم سیٹھی
View Posts →
نبیلہ فیروز
نبیلہ فیروز
View Posts →
محمد شہزاد
محمد شہزاد
View Posts →
توصیف احمد خان
توصیف احمد خان
View Posts →
رفعت اللہ اورکزئی
رفعت اللہ اورکزئی
View Posts →
فوزیہ یزدانی
فوزیہ یزدانی
View Posts →
حسنین جمیل
حسنین جمیل
View Posts →
مرتضیٰ سولنگی
مرتضیٰ سولنگی
View Posts →
اسد علی طور
اسد علی طور
View Posts →
ادریس بابر
ادریس بابر
View Posts →
رضا رومی
رضا رومی
View Posts →
علی وارثی
علی وارثی
View Posts →

Cover for Naya Daur Urdu
64,514
Naya Daur Urdu

Naya Daur Urdu

پاکستان کی ثقافت اور تاریخ کو دیکھنے کا ایک نیا زاویہ

This message is only visible to admins.
Problem displaying Facebook posts.
Click to show error
Error: Server configuration issue

خبریں، تازہ خبریں

  • All
  • انٹرٹینمنٹ
  • سیاست
  • ثقافت
کم از کم اجرت 20 ہزار، سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10 فیصد اضافہ: بجٹ 2021 پیش کر دیا گیا

اقتدار کے ایوانوں سے جلد کسی ‘بڑی چھٹی’ کا امکان ہے؟

اکتوبر 31, 2021
ہمیں نفرت اور مذہب کے بیوپاریوں کی نہیں، دھانی اور دھونی جیسے ہیروز کی ضرورت ہے

ہمیں نفرت اور مذہب کے بیوپاریوں کی نہیں، دھانی اور دھونی جیسے ہیروز کی ضرورت ہے

اکتوبر 27, 2021
بد ترین کارکردگی پر الیکشن نہیں جیتا جاسکتا، صرف ای وی ایم کے ذریعے جیتا جاسکتا ہے

ای وی ایم اور انتخابات: ‘خان صاحب سمندر پار پاکستانیوں کے ووٹ لینے کے لیئے بے تاب ہیں’

اکتوبر 24, 2021

Naya Daur © All Rights Reserved

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
  • ویڈیوز
  • تجزیہ
  • فیچر
  • میگزین
  • عوام کی آواز
  • Click here for English

Naya Daur © All Rights Reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In