• آن لائن اشتہاری ٹیرف
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • ہمارے لئے لکھیں
  • نیا دور انگریزی میں
جمعرات, اگست 11, 2022
نیا دور
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
  • ویڈیوز
  • تجزیہ
  • فیچر
  • عوام کی آواز
  • Click here for English
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
  • ویڈیوز
  • تجزیہ
  • فیچر
  • عوام کی آواز
  • Click here for English
No Result
View All Result
نیا دور
No Result
View All Result

کرکٹ کی تاریخ کا بڑا عجوبہ، بیٹر کلین بولڈ ہو کر بھی ناٹ آؤٹ

نیا دور by نیا دور
دسمبر 20, 2021
in کھیل
13 1
0
کرکٹ کی تاریخ کا بڑا عجوبہ، بیٹر کلین بولڈ ہو کر بھی ناٹ آؤٹ
16
SHARES
75
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

اگر کوئی بلے باز کلین بولڈ ہو کر بھی آؤٹ ہونے سے بچ جائے تو شاید آپ کو یقین نہ آئے لیکن آسٹریلیا میں کھیلی جا رہی ویمنز نیشنل کرکٹ لیگ میں بھی ایسا ہی نظارہ دیکھنے کو ملا ہے جس نے سب کو حیران کر دیا۔

آسٹریلیا میں جاری ویمن نیشنل کرکٹ لیگ میں کوئنزلینڈ اور تسمانیہ کے درمیان کھیلے گئے میچ میں جارجیا وول کو بیلنڈا وکاریوا نے کلین بولڈ کردیا تاہم اس کے باوجود وہ ناٹ آؤٹ رہیں۔

RelatedPosts

جانی ڈیپ ایران میں؟ اسلام قبول کرنے کی خبریں، تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل

آخر کیا وجہ ہے ڈاکٹر سفید جبکہ وکیل کالے کوٹ پہنتے ہیں؟

Load More

دلچسپ بات یہ ہے کہ گیند نہ تو نو بال تھی اور نہ ہی ڈیڈ بال، اس کے باوجود بلے باز کو ناٹ آؤٹ قرار دیا گیا۔ دراصل کوئنز لینڈ کی اننگز کا 14 واں اوور جاری تھا۔ یہ اوور تسمانیہ کی بائولر وکاریوا نے کروایا۔ اس اوور کی پہلی گیند پر انہوں نے کوئی رن نہیں دیا۔

دوسری گیند پر سنگل ہوا اور جارجیا وال اسٹرائیک اینڈ پر آئیں۔ تیسری گیند پر پھر کوئی رن نہیں بنا۔ اسی دوران تسمانیہ کی بائولر کی چوتھی گیند سیدھی وکٹ اڑاتی ہوئی کیپر کے گلوز میں جا لگی۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by 7Cricket (@7cricket)

لیکن تسمانیہ کی جانب سے آؤٹ کے حوالے سے کوئی اپیل نہیں کی گئی۔ کرکٹ کا قانون ہے کہ جب تک فیلڈنگ ٹیم یا بائولر اپیل نہ کرے امپائر بلے باز کو آؤٹ نہیں دے سکتا۔

اس دوران کمنٹیٹرز کو یہ بھی لگا کہ وکٹ کیپر کے گلوز کی وجہ سے بیل گر گئی ہیں لیکن ایسا نہیں تھا۔ بعد میں جب اس واقعہ کا ری پلے دکھایا گیا تو سب کو اس کا علم ہوا۔

جس وقت یہ واقعہ ہوا اس وقت جارجیا 39 گیندوں پر 26 رنز بنا کر کھیل رہی تھی۔ بلاشبہ اسے اس میچ میں لائف لائن ملی لیکن وہ اس کا صحیح فائدہ نہیں اٹھا سکی۔

تسمانیہ خوش قسمت تھی کہ اسے زیادہ نقصان نہیں پہنچا کیونکہ نکولا کیری کی ناقابل شکست سنچری نے ٹیم کو 5 وکٹوں سے میچ جیتنے میں مدد دی۔ اس واقعے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہو رہی ہے۔

Tags: CricketICCsportsWeirdآئی سی سیدلچسپ وعجیبسپورٹسکرکٹ
Previous Post

بلدیاتی انتخابات میں پی ٹی آئی کو بڑا دھچکا، میئر پشاور کی نشست پر جے یو آئی (ف) کامیاب

Next Post

والدین پیدائش کے وقت چھوڑ گئے، ایک این جی او میں پلے بڑھے جڑواں بھائی اب نوکری کریں گے

نیا دور

نیا دور

Related Posts

منشیات کی سمگلنگ کا الزام، روس میں امریکی خاتون کھلاڑی کو 9 سال قید

منشیات کی سمگلنگ کا الزام، روس میں امریکی خاتون کھلاڑی کو 9 سال قید

by نیا دور
اگست 4, 2022
0

روسی عدالت نے امریکی کھلاڑی اور این بی اے سٹار برٹنی گرینر کو منشیات کی سمگلنگ کے الزام میں 9 سال قید...

کیا فٹبال ورلڈ کپ اپنی صدی مکمل ہونے پر جنوبی امریکہ میں واپس آئے گا؟

کیا فٹبال ورلڈ کپ اپنی صدی مکمل ہونے پر جنوبی امریکہ میں واپس آئے گا؟

by نیا دور
اگست 3, 2022
0

ارجنٹینا، چلی، یوراگوئے اور پیراگوئے نے 2030 ورلڈ کپ کی میزبانی کے لیے مشترکہ بولی جمع کرائی ہے۔ یوراگوئے نے 1930 میں...

Load More
Next Post
والدین پیدائش کے وقت چھوڑ گئے، ایک این جی او میں پلے بڑھے جڑواں بھائی اب نوکری کریں گے

والدین پیدائش کے وقت چھوڑ گئے، ایک این جی او میں پلے بڑھے جڑواں بھائی اب نوکری کریں گے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تلاش کریں

No Result
View All Result

ایڈیٹر کی پسند

Salman Iqbal

وہ 5 کیسز جن میں ARY کو برطانیہ میں پراپیگنڈا اور ہتک عزت کا مجرم ٹھہرایا گیا

by نیا دور
اگست 10, 2022
0

...

Asad Durrani

شہباز شریف کا ہاتھ عوام کی نبض پر نہیں تھا

by لیفٹینٹ جنرل (ر) اسد درانی
اگست 6, 2022
0

...

ملتان ضمنی انتخابات: تحریک انصاف کی موروثی سیاست کے خلاف جنگ بے نقاب

ملتان ضمنی انتخابات: تحریک انصاف کی موروثی سیاست کے خلاف جنگ بے نقاب

by سعد سعود
اگست 6, 2022
0

...

Imran Khan disqualification

عمران خان کے خلاف گھیرا تنگ ہو رہا ہے۔ معاملات منطقی انجام کی طرف بڑھنے لگے

by علی وارثی
اگست 4, 2022
0

...

Asif Ghafoor

‘The tea is fantastic’: لیفٹننٹ جنرل آصف غفور کے کریئر پر ایک نظر

by علی وارثی
اگست 3, 2022
0

...

میگزین

شاعری سے ٹی ٹی پی کمانڈر تک کا سفر کرنے والے عمر خالد خراسانی کون تھے؟

شاعری سے ٹی ٹی پی کمانڈر تک کا سفر کرنے والے عمر خالد خراسانی کون تھے؟

by عبداللہ مومند
اگست 8, 2022
0

...

سابق صدر آصف علی زرداری کے خلاف مشہور جھوٹے پروپیگنڈے

سابق صدر آصف علی زرداری کے خلاف مشہور جھوٹے پروپیگنڈے

by حسن نقوی
اگست 8, 2022
0

...

آمر سے لڑتے ہوئے جان دینے والا "وارث میر”

آمر سے لڑتے ہوئے جان دینے والا "وارث میر”

by بشیر ریاض
جولائی 11, 2022
0

...

Abdul Sattar Tari

عبدالستار تاری – جس کے پائے کا طبلہ نواز آج دنیا میں موجود نہیں

by محمد شہزاد
جولائی 7, 2022
1

...

ہماری مدد کریں

ٹویٹس - NayaDaur Urdu

نیا دور کے صفِ اوّل کے مصنفین

پیٹر جیکب
پیٹر جیکب
View Posts →
حسن مجتبیٰ
حسن مجتبیٰ
View Posts →
عرفان صدیقی
عرفان صدیقی
View Posts →
نجم سیٹھی
نجم سیٹھی
View Posts →
نبیلہ فیروز
نبیلہ فیروز
View Posts →
توصیف احمد خان
توصیف احمد خان
View Posts →
رفعت اللہ اورکزئی
رفعت اللہ اورکزئی
View Posts →
فوزیہ یزدانی
فوزیہ یزدانی
View Posts →
مرتضیٰ سولنگی
مرتضیٰ سولنگی
View Posts →
اسد علی طور
اسد علی طور
View Posts →
ادریس بابر
ادریس بابر
View Posts →
رضا رومی
رضا رومی
View Posts →
علی وارثی
علی وارثی
View Posts →

Cover for Naya Daur Urdu
64,736
Naya Daur Urdu

Naya Daur Urdu

پاکستان کی ثقافت اور تاریخ کو دیکھنے کا ایک نیا زاویہ

Naya Daur Urdu

19 minutes ago

Naya Daur Urdu
اے آر وائی کا ہم کیا دفاع کریں جب دفاع کریں لوگ آپ کا ماضی سامنے رکھتےہیں ہمارے سر شرم سے جھک جاتےہیں۔ ماضی میں ارشد شریف جو صحافیوں کے بارے میں پروگرام کرتے رہے ہیں ان کے بارے میں ابھی کسی نے ایک پروگرام بھی نہیں کیا اور وہ پشاور سے بھاگ گئے، مزمل سہروردی ... See MoreSee Less

Video

View on Facebook
· Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on Linked In Share by Email

Naya Daur Urdu

30 minutes ago

Naya Daur Urdu
دشمن مرے تے خوشی نہ کرئیے سجناں وی مر جاناوقت بدلنے میں دیر نہیں لگتی اور وقت بدل گیا ہے،باری اے آر وائی کی آگئی ہے۔ سب کہتے تھے عمران خان اور اے آر وائی کو کہ باری تمہاری بھی آئے گی اسٹیبلشمنٹ کے گھوڑے پر بیٹھ کر اتنی سواری نہ کرو۔ دوسروں کو اتنا دیوار سے نہ لگاو کہ کل تمہارے ساتھ کوئی کھڑا ہونے کو تیار نہ ہو، مزمل سہروردی ... See MoreSee Less

Video

View on Facebook
· Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on Linked In Share by Email

خبریں، تازہ خبریں

  • All
  • انٹرٹینمنٹ
  • سیاست
  • ثقافت
کم از کم اجرت 20 ہزار، سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10 فیصد اضافہ: بجٹ 2021 پیش کر دیا گیا

اقتدار کے ایوانوں سے جلد کسی ‘بڑی چھٹی’ کا امکان ہے؟

اکتوبر 31, 2021
ہمیں نفرت اور مذہب کے بیوپاریوں کی نہیں، دھانی اور دھونی جیسے ہیروز کی ضرورت ہے

ہمیں نفرت اور مذہب کے بیوپاریوں کی نہیں، دھانی اور دھونی جیسے ہیروز کی ضرورت ہے

اکتوبر 27, 2021
بد ترین کارکردگی پر الیکشن نہیں جیتا جاسکتا، صرف ای وی ایم کے ذریعے جیتا جاسکتا ہے

ای وی ایم اور انتخابات: ‘خان صاحب سمندر پار پاکستانیوں کے ووٹ لینے کے لیئے بے تاب ہیں’

اکتوبر 24, 2021

Naya Daur © All Rights Reserved

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
  • ویڈیوز
  • تجزیہ
  • فیچر
  • عوام کی آواز
  • Click here for English

Naya Daur © All Rights Reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In