• آن لائن اشتہاری ٹیرف
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • ہمارے لئے لکھیں
  • نیا دور انگریزی میں
ہفتہ, اپریل 1, 2023
نیا دور
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
  • ویڈیوز
  • تجزیہ
  • فیچر
  • میگزین
  • عوام کی آواز
  • Click here for English
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
  • ویڈیوز
  • تجزیہ
  • فیچر
  • میگزین
  • عوام کی آواز
  • Click here for English
No Result
View All Result
نیا دور
No Result
View All Result

ویرات کوہلی نے بھارتی ٹیسٹ ٹیم کی کپتانی چھوڑنے کا اعلان کر دیا

نیا دور by نیا دور
جنوری 15, 2022
in کھیل
11 0
0
ویرات کوہلی نے بھارتی ٹیسٹ ٹیم کی کپتانی چھوڑنے کا اعلان کر دیا
13
SHARES
62
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی: ویرات کوہلی نے بھارتی ٹیسٹ ٹیم کی کپتانی چھوڑنے کا اعلان کر دیا ہے۔ یہ معلومات انہوں نے اپنے ٹویٹر اکاؤنٹ کے ذریعے دی۔ کوہلی کا یہ فیصلہ جنوبی افریقہ کے خلاف سیریز میں 1-2 سے شکست کے بعد سامنے آیا ہے۔
‘یہ میرے لیے ٹیسٹ کپتانی کا خاتمہ ہے’
ویرات کوہلی نے اپنے بیان میں لکھا، ‘ٹیم کو صحیح سمت میں لے جانے کے لیے میری 7 سال کی محنت اور لگن رہی ہے۔ میں نے اپنا کام نہایت خلوص کے ساتھ کیا اور کوئی کسر نہیں چھوڑی۔ تاہم ہر چیز کا کسی نہ کسی مقام پر خاتمہ ہوتا ہے اور میرے لیے یہ ٹیسٹ کپتانی کا خاتمہ ہے۔ یہ سفر اتار چڑھاؤ سے بھرا ہوا ہے لیکن محنت اور ایمان کی کبھی کمی نہیں آئی۔ میں نے ہمیشہ ہر چیز میں اپنا 120 فیصد دینے کی کوشش کی ہے۔ اگر میں ایسا نہیں کر سکتا، تو میں جانتا ہوں کہ یہ میرے لیے صحیح کام نہیں ہے۔ میرا دل صاف ہے کہ میں اپنی ٹیم کے لیے بے ایمان نہیں ہو سکتا۔
بی سی سی آئی اور دھونی کا شکریہ
انہوں نے لکھا کہ میں بی سی سی آئی کا شکریہ ادا کرنا چاہوں گا کہ انہوں نے مجھے اتنے لمبے عرصے تک اپنے ملک کی قیادت کرنے کا موقع دیا اور خاص طور پر ٹیم کے ساتھیوں کا جنہوں نے یہ وژن پیش کیا۔ میرے خیال میں ٹیم کو کسی بھی حالت میں حوصلہ نہیں ہارنا چاہیے۔ آپ لوگوں نے میرے سفر کو یادگار اور خوبصورت بنا دیا۔ روی بھائی اور سپورٹ گروپ کا بھی شکریہ جنہوں نے ٹیسٹ ٹیم کو بلندیوں تک لے جانے کے لیے مسلسل انجن کے طور پر کام کیا۔ آپ نے زندگی کے اس وژن کو پورا کرنے میں اہم کردار ادا کیا ہے۔ اور آخر میں ایم ایس دھونی کا شکریہ جنہوں نے مجھ پر یقین کیا اور مجھ میں وہ شخص پایا جو ہندوستانی کرکٹ کو آگے لے جا سکتا ہے۔
ٹیسٹ کپتان کے طور پر ویرات کوہلی کا ریکارڈ
• میچ- 68
• جیت- 40
• ہار- 17
• جیت کا فیصد- 58.82
ویرات کوہلی کے کچھ اہم ریکارڈ
•آسٹریلوی سرزمین پر ٹیسٹ سیریز جیتنے والے پہلے بھارتی کپتان
•جنوبی افریقہ کی سرزمین پر 2 ٹیسٹ میچ جیتنے والے پہلے بھارتی کپتان •
انگلینڈ کی سرزمین پر 3 ٹیسٹ جیتنے والے پہلے بھارتی کپتان
ویرات کوہلی کی کپتانی میں بلے بازی کا ریکارڈ
• اننگز – 113
• رنز – 5864
• اوسط – 54.80
• سنچریاں – 20
• نصف سنچریاں – 18
• ڈبل سنچری – 7
• سب سے زیادہ سکور – 254*
گزشتہ 5 ماہ میں ویرات کوہلی کے ساتھ کیا ہوا؟
• بھارتی ٹی ٹونٹی ٹیم کی کپتانی چھوڑنے کا اعلان
• آر سی بی ٹیم کی کپتانی چھوڑنے کا اعلان

🇮🇳 pic.twitter.com/huBL6zZ7fZ

— Virat Kohli (@imVkohli) January 15, 2022

RelatedPosts

ظاہر شاہ قائم مقام چیئرمین نیب تعینات

چیئرمین نیب آفتاب سلطان عہدے سے مستعفی

Load More
Tags: BCCI cricket sportsIndian Test captainresignationvirat kohliانڈیاٹیسٹ کرکٹسپورٹسکھیلویرات کویلی
Previous Post

برطانوی ٹارگٹ کلر وقاص گورایا کے گھر چاقو لیکر گیا،ملزم کا 80 ہزار پاؤنڈ لینے کا اعتراف، ٹرائل جاری

Next Post

گلوکارہ آئمہ بیگ کے وارنٹ جاری

نیا دور

نیا دور

Related Posts

پاکستان میں 16 سٹیڈیم مگر کرکٹ میچ محض چند شہروں تک محدود

پاکستان میں 16 سٹیڈیم مگر کرکٹ میچ محض چند شہروں تک محدود

by حسنین جمیل
جنوری 30, 2023
0

پاکستان کرکٹ بورڈ کے عبوری چیئرمین نجم سیٹھی نے اعلان کیا ہے کہ اس سال پی ایس ایل سے پہلے کوئٹہ کے...

کیوی کھلاڑی ڈیرل میچل جمائیاں لیتے رہے اور بابر اعظم کا کیچ ڈراپ کر بیٹھے

کیوی کھلاڑی ڈیرل میچل جمائیاں لیتے رہے اور بابر اعظم کا کیچ ڈراپ کر بیٹھے

by نیا دور
دسمبر 28, 2022
0

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے مابین کراچی میں کھیلے جانے والے پہلے ٹیسٹ میچ میں نیوزی لینڈ کے کھلاڑی ڈیرل میچل سلپ...

Load More
Next Post
گلوکارہ آئمہ بیگ کے وارنٹ جاری

گلوکارہ آئمہ بیگ کے وارنٹ جاری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تلاش کریں

No Result
View All Result

ایڈیٹر کی پسند

سیاسی معاملات میں عدالتی مداخلتوں کا راستہ بند ہو جانا چاہئیے

سیاسی معاملات میں عدالتی مداخلتوں کا راستہ بند ہو جانا چاہئیے

by رضا رومی
مارچ 31, 2023
0

...

Shehbaz-Sharif-Vs-Bandial

چیف جسٹس کے اختیارات کم کرنے سے آئینی حکمرانی کا خواب پورا نہیں ہوگا

by اعجاز احمد
مارچ 29, 2023
0

...

الیکشن پہلے عمران خان نے رکوائے، پھر شہباز شریف نے

الیکشن پہلے عمران خان نے رکوائے، پھر شہباز شریف نے

by شاہد میتلا
مارچ 31, 2023
0

...

ہائبرڈ دور میں صحافت پر حملے؛ ذمہ دار عمران خان یا جنرل باجوہ؟ (پارٹ 1)

ہائبرڈ دور میں صحافت پر حملے؛ ذمہ دار عمران خان یا جنرل باجوہ؟ (پارٹ 1)

by شاہد میتلا
مارچ 22, 2023
1

...

معاشی لحاظ سے پاکستان کس طرح خود انحصاری حاصل کر سکتا ہے؟

معاشی لحاظ سے پاکستان کس طرح خود انحصاری حاصل کر سکتا ہے؟

by ہارون خواجہ
مارچ 18, 2023
1

...

Newsletter

ہماری مدد کریں

ٹویٹس - NayaDaur Urdu

نیا دور کے صفِ اوّل کے مصنفین

پیٹر جیکب
پیٹر جیکب
View Posts →
حسن مجتبیٰ
حسن مجتبیٰ
View Posts →
عرفان صدیقی
عرفان صدیقی
View Posts →
نجم سیٹھی
نجم سیٹھی
View Posts →
نبیلہ فیروز
نبیلہ فیروز
View Posts →
محمد شہزاد
محمد شہزاد
View Posts →
توصیف احمد خان
توصیف احمد خان
View Posts →
رفعت اللہ اورکزئی
رفعت اللہ اورکزئی
View Posts →
فوزیہ یزدانی
فوزیہ یزدانی
View Posts →
حسنین جمیل
حسنین جمیل
View Posts →
مرتضیٰ سولنگی
مرتضیٰ سولنگی
View Posts →
اسد علی طور
اسد علی طور
View Posts →
ادریس بابر
ادریس بابر
View Posts →
رضا رومی
رضا رومی
View Posts →
علی وارثی
علی وارثی
View Posts →

This message is only visible to admins.
Problem displaying Facebook posts.
Click to show error
Error: Server configuration issue

خبریں، تازہ خبریں

  • All
  • انٹرٹینمنٹ
  • سیاست
  • ثقافت
کم از کم اجرت 20 ہزار، سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10 فیصد اضافہ: بجٹ 2021 پیش کر دیا گیا

اقتدار کے ایوانوں سے جلد کسی ‘بڑی چھٹی’ کا امکان ہے؟

اکتوبر 31, 2021
ہمیں نفرت اور مذہب کے بیوپاریوں کی نہیں، دھانی اور دھونی جیسے ہیروز کی ضرورت ہے

ہمیں نفرت اور مذہب کے بیوپاریوں کی نہیں، دھانی اور دھونی جیسے ہیروز کی ضرورت ہے

اکتوبر 27, 2021
بد ترین کارکردگی پر الیکشن نہیں جیتا جاسکتا، صرف ای وی ایم کے ذریعے جیتا جاسکتا ہے

ای وی ایم اور انتخابات: ‘خان صاحب سمندر پار پاکستانیوں کے ووٹ لینے کے لیئے بے تاب ہیں’

اکتوبر 24, 2021

Naya Daur © All Rights Reserved

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
  • ویڈیوز
  • تجزیہ
  • فیچر
  • میگزین
  • عوام کی آواز
  • Click here for English

Naya Daur © All Rights Reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In