• آن لائن اشتہاری ٹیرف
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • ہمارے لئے لکھیں
  • نیا دور انگریزی میں
جمعہ, مارچ 24, 2023
نیا دور
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
  • ویڈیوز
  • تجزیہ
  • فیچر
  • میگزین
  • عوام کی آواز
  • Click here for English
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
  • ویڈیوز
  • تجزیہ
  • فیچر
  • میگزین
  • عوام کی آواز
  • Click here for English
No Result
View All Result
نیا دور
No Result
View All Result

ویرات کوہلی ہمارا ہے، محمد رضوان

نیا دور by نیا دور
مئی 11, 2022
in کھیل
9 0
0
ویرات کوہلی ہمارا ہے، محمد رضوان
11
SHARES
50
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

قومی کرکٹ ٹیم کے نائب کپتان محمد رضوان نے کہا ہے کہ کھیل کے میدان میں تو ہم ملک وقوم کیلئے کھیلتے ہیں لیکن باہر ہم سب ایک خاندان کی طرح ہیں۔ اگر میں کہوں کہ ہمارا ویرات کوہلی اور ہمارا پجارا تو یہ کہنا غلط نہیں ہوگا۔

اپنے ایک انٹرویو میں محمد رضوان کا کہنا تھا کہ کرکٹ ہماری ایک فیملی ہے۔ اگر ہمارا کوئی سگا بھائی آسٹریلوی ٹیم کی جانب سے کھیل رہا ہوگا تو ہماری کوشش یہی ہوگی کہ اسے آئوٹ کرنا ہے کیونکہ اس وقت ہم اپنے ملک کیلئے کھیل رہے ہوتے ہیں۔

RelatedPosts

پاکستان میں 16 سٹیڈیم مگر کرکٹ میچ محض چند شہروں تک محدود

سرفراز کی ‘منفی اپروچ’ پر آئی سی سی کو ایکشن لینا چاہیے؟ پاکستانی صحافی کا سوال کیوی کپتان نے ہوا میں اڑا دیا

Load More

محمد رضوان کا کہنا تھا کہ کھلاڑیوں کے درمیان کھیل کی جنگ صرف گرائونڈ کی حد تک ہوتی ہے، باہر ہم سب دوست اور ایک فیملی کی طرح رہتے ہیں۔ اگر میں یہ کہوں کہ ہمارا ویرات کوہلی، ہمارا پجارا اور ہمارا جوروٹ تو یہ کہنا کسی طور غلط نہیں ہوگا۔

Rizwan is a fan of Pujara’s concentration. He talks about playing with him in county cricket. pic.twitter.com/8gfeaccDdR

— Mazher Arshad (@MazherArshad) May 11, 2022

ان کا کہنا تھا کہ کیونکہ دیگر ممالک کے کھلاڑی بھی اسی طرح سے ہم سے ملتے ہیں جیسے ہماری ان کیلئے مثبت سوچ ہوتی ہے۔ اب حال ہی میں حسن علی نے بیان دیا ہے کہ کائونٹی کرکٹ میں انھیں انگلینڈ کے مایہ ناز کھلاڑی جیمز اینڈرسن سے بائولنگ کے گر سیکھنے کا موقع ملے گا۔

قومی بلے باز کا کہنا تھا کہ ہم سب ایک دوسرے کیساتھ ایسی شیئر کرتے رہتے ہیں تاکہ کھیل کی کارکردگی بہتر ہو سکے۔ محمد رضوان نے کہا کہ جہاں تک میری اور پجارا کی بات ہے تو مجھے تو ابھی تک ایسا کچھ عجیب نہیں لگا کہ وہ انڈیا سے تعلق رکھتے ہیں اور نہ ہی ان کی میرے بارے میں یہ سوچ ہے۔

انہوں نے کہا کہ میری عادت ہے کہ میں انڈین کھلاڑی پجارا سے مذاق کرتا اور اسے تنگ کرتا رہتا ہوں۔ مگر وہ انتہائی بااخلاق اور محبت کرنے والا انسان ہے۔ اس کا کرکٹ پر فوکس اور کنسنٹریشن کمال کا ہے۔ میں نے یونس بھائی، فواد عالم اور پجارا کے علاوہ ایسی چیز کسی اور میں نہیں دیکھی۔

Tags: Cheteshwar PujaraCricketMuhammad RizwanPakistan Indiasportsvirat kohliانڈیاپاکستانپجاراسپورٹسکرکٹمحمد رضوانویرات کوہلی
Previous Post

سوشل میڈیا پر وائرل برہنہ ویڈیوز پر عامر لیاقت حسین کا ردعمل سامنے آگیا

Next Post

پاک فوج عمران خان کی کون سی خواہشات پوری نہ کر سکی؟ انصار عباسی نے اندرونی کہانی سنا دی

نیا دور

نیا دور

Related Posts

پاکستان میں 16 سٹیڈیم مگر کرکٹ میچ محض چند شہروں تک محدود

پاکستان میں 16 سٹیڈیم مگر کرکٹ میچ محض چند شہروں تک محدود

by حسنین جمیل
جنوری 30, 2023
0

پاکستان کرکٹ بورڈ کے عبوری چیئرمین نجم سیٹھی نے اعلان کیا ہے کہ اس سال پی ایس ایل سے پہلے کوئٹہ کے...

کیوی کھلاڑی ڈیرل میچل جمائیاں لیتے رہے اور بابر اعظم کا کیچ ڈراپ کر بیٹھے

کیوی کھلاڑی ڈیرل میچل جمائیاں لیتے رہے اور بابر اعظم کا کیچ ڈراپ کر بیٹھے

by نیا دور
دسمبر 28, 2022
0

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے مابین کراچی میں کھیلے جانے والے پہلے ٹیسٹ میچ میں نیوزی لینڈ کے کھلاڑی ڈیرل میچل سلپ...

Load More
Next Post
پاک فوج عمران خان کی کون سی خواہشات پوری نہ کر سکی؟ انصار عباسی نے اندرونی کہانی سنا دی

پاک فوج عمران خان کی کون سی خواہشات پوری نہ کر سکی؟ انصار عباسی نے اندرونی کہانی سنا دی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تلاش کریں

No Result
View All Result

ایڈیٹر کی پسند

ہائبرڈ دور میں صحافت پر حملے؛ ذمہ دار عمران خان یا جنرل باجوہ؟ (پارٹ 1)

ہائبرڈ دور میں صحافت پر حملے؛ ذمہ دار عمران خان یا جنرل باجوہ؟ (پارٹ 1)

by شاہد میتلا
مارچ 22, 2023
1

...

معاشی لحاظ سے پاکستان کس طرح خود انحصاری حاصل کر سکتا ہے؟

معاشی لحاظ سے پاکستان کس طرح خود انحصاری حاصل کر سکتا ہے؟

by ہارون خواجہ
مارچ 18, 2023
1

...

عمران خان اور اسٹیبلشمنٹ کے مابین جاری کھیل آخری مرحلے میں داخل ہو چکا؟

عمران خان اور اسٹیبلشمنٹ کے مابین جاری کھیل آخری مرحلے میں داخل ہو چکا؟

by رضا رومی
مارچ 20, 2023
0

...

توشہ خانہ فہرست شریف خاندان میں دراڑ نہیں، شاہد خاقان کی علیحدگی کا اعلان ہے

توشہ خانہ فہرست شریف خاندان میں دراڑ نہیں، شاہد خاقان کی علیحدگی کا اعلان ہے

by مزمل سہروردی
مارچ 15, 2023
0

...

جنرل فیض حمید

نواز شریف کو نکالنے کے ‘پروجیکٹ’ میں باجوہ اور فیض کے علاوہ بھی جرنیل شامل تھے، اسد طور نے نام بتا دیے

by نیا دور
مارچ 14, 2023
0

...

Newsletter

ہماری مدد کریں

ٹویٹس - NayaDaur Urdu

نیا دور کے صفِ اوّل کے مصنفین

پیٹر جیکب
پیٹر جیکب
View Posts →
حسن مجتبیٰ
حسن مجتبیٰ
View Posts →
عرفان صدیقی
عرفان صدیقی
View Posts →
نجم سیٹھی
نجم سیٹھی
View Posts →
نبیلہ فیروز
نبیلہ فیروز
View Posts →
محمد شہزاد
محمد شہزاد
View Posts →
توصیف احمد خان
توصیف احمد خان
View Posts →
رفعت اللہ اورکزئی
رفعت اللہ اورکزئی
View Posts →
فوزیہ یزدانی
فوزیہ یزدانی
View Posts →
حسنین جمیل
حسنین جمیل
View Posts →
مرتضیٰ سولنگی
مرتضیٰ سولنگی
View Posts →
اسد علی طور
اسد علی طور
View Posts →
ادریس بابر
ادریس بابر
View Posts →
رضا رومی
رضا رومی
View Posts →
علی وارثی
علی وارثی
View Posts →

This message is only visible to admins.
Problem displaying Facebook posts.
Click to show error
Error: Server configuration issue

خبریں، تازہ خبریں

  • All
  • انٹرٹینمنٹ
  • سیاست
  • ثقافت
کم از کم اجرت 20 ہزار، سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10 فیصد اضافہ: بجٹ 2021 پیش کر دیا گیا

اقتدار کے ایوانوں سے جلد کسی ‘بڑی چھٹی’ کا امکان ہے؟

اکتوبر 31, 2021
ہمیں نفرت اور مذہب کے بیوپاریوں کی نہیں، دھانی اور دھونی جیسے ہیروز کی ضرورت ہے

ہمیں نفرت اور مذہب کے بیوپاریوں کی نہیں، دھانی اور دھونی جیسے ہیروز کی ضرورت ہے

اکتوبر 27, 2021
بد ترین کارکردگی پر الیکشن نہیں جیتا جاسکتا، صرف ای وی ایم کے ذریعے جیتا جاسکتا ہے

ای وی ایم اور انتخابات: ‘خان صاحب سمندر پار پاکستانیوں کے ووٹ لینے کے لیئے بے تاب ہیں’

اکتوبر 24, 2021

Naya Daur © All Rights Reserved

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
  • ویڈیوز
  • تجزیہ
  • فیچر
  • میگزین
  • عوام کی آواز
  • Click here for English

Naya Daur © All Rights Reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In