میری پاکستان آ کر زندگی کچھ یوں ہو گئی ہے جیسی لوگوں کی دبئی جا کر ہوتی تھی۔ صبح سوا آٹھ بجے کام پر نکل جاتی ہوں۔ پانچ بجے تک گھر پہنچتی ہوں۔ آ کر ...