پیپلز پارٹی کے قائد، سابق صدر مملکت آصف زرداری کی حالت تشویشناک ہوگئی ہے جس کے باعث انہوں نے پارٹی کی کمان مکمل طور پر اپنے بیٹے بلاول بھٹو زرداری کے سپرد کردی ہے ...