اسامہ بن لادن اسلام کے نام پر بد ترین دہشت گردی کا وہ شناختی چہرہ ہے جو کم از کم ایک دہائی تک دنیا کا سب سے زیادہ مطلوب شخص رہا۔ 2001 میں افغانستان پر ...
اسامہ بن لادن 1957 میں سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں پیدا ہوا۔ یہ یمنی بزنس مین محمد بن لادن کے 52 بچوں میں 17ویں نمبر پر تھا۔ محمد بن لادن نے بن لادن کنسٹرکشن ...