سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے) نے پاکستان کے سفر سے قبل 29 برطانوی اور جنوبی افریقی بین الاقوامی کرکٹ کھلاڑیوں اور معاون عملے کو کرونا وائرس کے ٹیسٹ کرانے کی ضرورت سے استثنیٰ ...