میڈیا رپورٹس کے مطابق اسکاٹ لینڈ یارڈ نے صبح سویرے بانی ایم کیو ایم کےگھر پر چھاپہ مارا جس کے بعد انہیں مقامی پولیس اسٹیشن منتقل کردیا گیا۔ اسکاٹ لینڈ یارڈ کے شمالی لندن میں ...