شہر اقتدار میں سپریم کورٹ کے جج جسٹس شیخ عظمت سعید کے اعزاز میں الوداعی ریفرنس منعقد کیا گیا۔ جس میں سپریم کورٹ کے ججز، اٹارنی جنرل اور بار کونسلز کے نمائندوں نے شرکت کی۔ ...