الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے اسلام آباد سے سینیٹ کی نشست کے لیے پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے مشترکہ امیدوار سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کے کاغذات نامزدگی منظور کرلیے۔ ...