مولانا فضل الرحمٰن نے جو طبلِ جنگ بجایا تھا وہ اب یُدھ میں بدلنے کو تیار ہے۔ آزادی مارچ کا جمعہ کا احتجاجی جلسہ غالباً اسلام آباد کی تاریخ کا سب سے بڑا اور سب ...