توہین مذہب میں قتل ہونے والے طاہر نسیم امریکی شہری ہیں، پاکستان مستقبل میں ایسے شرمناک واقعات کو روکنے کے لیے اصلاحات لائے؛ امریکی سٹیٹ ڈیپارٹمنٹ
امریکی سٹیٹ ڈیپارٹمنٹ برائے امور سینٹرل و جنوبی ایشیا نے پشاور کی عدالت میں توہینِ مذہب کیس میں نامزد ملزم ...