ساڑھے چار سال سے مقید اوکاڑہ کا کسان راھنما مہر عبدالستار جن کی رھائی کا حکم گزشتہ روز لاہور ہائی کورٹ نے دیا، عاصمہ جہانگیر کے بہت فیورٹ تھے۔ جب ستمبر 2017 میں عاصمہ جہانگیر ...
سپریم کورٹ لاہور میں 21 اگست 2017 کو مہر عبدالستار کی ہیومن رائیٹس کی پٹیشن پر عاصمہ جہانگیر کو لاہور رجسٹری میں پیش ہونا تھا۔ مجھے اطلاع ان کے آفس اسسٹنٹ وزیر نے ایک روز ...