مائدہ هژبری کو ایرانی حکام نے شاید یہ سوچ کر گرفتار کیا ہوگا کہ اس کی سزا سے دوسری خواتین عبرت لیں گی، مگر یہاں تو ساری دنیا مائدہ کے حق میں بول رہی ہے؛ ...