بھوپال میں پہلے بارش کے لئے مینڈک اور مینڈکی کی شادی کروائی گئی لیکن جب سیلاب کا خطرہ منڈلانے لگا تو ان دونوں کی طلاق کروا دی گئی۔ بھارتی ریاست مدھیہ پردیش سے ایک عجیب ...