وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے مقبوضہ کشمیر سے متعلق بھارت کے غیر ذمہ دارانہ فیصلے پر سمجھوتہ ایکسپریس بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شیخ رشید احمد نے ...