کاشی مصنوعات کی پاکستان کے دیگر شہروں سمیت بیرونِ ملک برآمد کے ذریعے زرِ مبادلہ کمانے کے لئے اس صنعت کو فروغ دینے کی ضرورت ہے۔ اس سے نہ صرف ملک کا نام روشن ہوگا ...