ریسلنگ کے پاکستانی شائقین کے لئے خوش خبری! بین الاقوامی ریسلرز پاکستان میں اپنے داؤ پیچ دکھانے آ رہے ہیں۔ اگست کے آخرمیں ہونے والے مقابلے کی شروعات شہر قائد سے ہوگی. رنگ آف پاکستان ...