ایک زمانے میں ایم بی اے کرنے کا شوق چرایا۔ داخلہ لیا تو پراجیکٹ مینجمنٹ کی کلاس میں کل دو طالبعلم تھے۔ ہم دونوں بہت خوش تھے کہ یونیورسٹی میں پہلی اور دوسری پوزیشن پکی ...