کرد پانچ ملکوں، شام، ترکی، عراق، ایران، اور آرمینیا کے پہاڑوں میں بستے ہیں۔ وہ مشرق وسطیٰ کے نسلی گروہوں میں آبادی کے لحاظ سے چوتھے نمبر پر ہیں لیکن ان کی کوئی ریاست نہیں ...