وفاقی وزیر توانائی عمر ایوب خان نے کہا کہ توانائی کے شعبے میں اصلاحات اختتامی مراحل میں ہیں اور یہ عمل تین ہفتوں میں مکمل کر لیں گے۔ انہوں نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس ...