پاکستان ریلوے کی ٹرین تیز گام میں آگ گیس سلنڈر پھٹنے سے نہیں لگی۔ عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ کوئی سلنڈر نہیں پھٹا، شارٹ سرکٹ سے بوگیوں میں آگ لگی۔ ٹرین حادثے کے حوالے ...