(جام ساقی کا یہ انٹرویو زمان خان نے 2005 میں کیا تھا۔ گذشتہ برس مارچ میں اپنے آخری وقت تک جام ساقی پیپلز پارٹی ہی سے منسلک تھے) محمد جام کو جام ساقی کے نام ...