جیو جنگ کے ایڈٹر انچیف میر شکلیل الرحمٰن کے بھائی اور جنگ گروپ کے پبلشر میر جاوید الرحمٰن کراچی میں انتقال کر گئے ہیں۔ میر جاوید الرحمٰن کو پھیپھڑوں کے کینسر کا عارضہ لاحق تھا ...