یہ 1976 کا ایک دن تھا، ’شعلے‘ سپر ڈوپر ہٹ ہو چکی تھی اور جگدیپ اس کی کامیابی کے مزے لوٹ رہے تھے۔ جگدیپ جعفری ایک فلم کی عکس بندی میں مصروف تھے۔ فلم کے ...