پاکستانی سپریم کورٹ نے جھوٹی گواہی دینے پر ملزم کے خلاف کارروائی کا حکم دے دیا۔ عدالت عظمیٰ نے یہ فیصلہ پولیس کانسٹیبل خضرحیات کی جانب سے ایک فوجداری مقدمہ میں جھوٹی گواہی دینے پر ...