لاہور کے میو ہسپتال میں پنجاب کے شہر حافظ آباد سے تعلق رکھنے والا کرونا وائرس کا مشتبہ مریض انتقال کر گیا۔ تفصیلات کے مطابق کرونا وائرس کے مشتبہ مریض عمران کو حافظ آباد سے ...