خبر ہے کہ پاکستانی صحافت کے حالیہ دور کے بڑے برج حامد میر نے جنگ گروپ سے دو عشروں سے زیادہ کی رفاقت اور کیپٹل ٹاک کی 16 سالہ میزبانی کا سفر ختم کر دیا ...