دبئی میں پاکستانی سفارت خانے کے مطابق دبئی میں مقیم تقریباً 5 ہزار حاملہ پاکستانی خواتین وطن واپسی کے لیے رجسٹریشن کروا چکی ہیں جبکہ ایسی سینکڑوں درخواستوں کی پڑتال جاری ہے۔ دبئی میں پاکستانی ...