پاکستان کے ممتاز صنعتکار اور اینگرو کارپوریشن کے سربراہ حسین داؤد نے اپنے خاندان اور داؤد فاونڈیشن کی جانب سے وزیراعظم کے کرونا ریلیف فنڈ میں ایک ارب روپے دینے کا اعلان کیا ہے۔ اپنے ...