تحریک انصاف کی حکومت جس قدر تیزی سے قدرو منزلت کھو رہی ہے اس کی مثال تاریخ میں نہیں ملتی۔ تین ہفتوں میں ہی ساری بات کھل کر سامنے آ گئی ہے۔ کیا ہوا تھا؟ ...