“کیا ہسپتال میں کسی کو جانتی ہو؟ میرے ماموں کی حالت نازک ہے” “میری بیٹی کو سانس نہیں آرہا، کیا کہیں سے آکسیجن کا انتظام ہو سکتا ہے؟” “ہاں مجھے نمبر مل گیا مگر آکسیجن ...