سندھ کے ضلع قمبر شہداد کوٹ میں بااثر وڈیرے کے بیٹے اور اُس کے ساتھیوں نے کبوتر پکڑنے پر عمر رسیدہ خاتون کے بال کاٹ دیے اور اُن کے منہ پر کالک مل دی۔ تفصیلات ...