وزارت صنعت وپیدار کے ایک افسر نے مسیحی ملازم کی سرزنش کے دوران اسے گالیاں دیں اور چوُڑا کہا ۔ تاہم ملازم کی طرف سے شکایت کرنے پر اس کے خلاف کارروائی کرنے کا خط ...