جب میشا شفیع نے الزام لگایا کہ علی ظفر ان کے ساتھ جنسی ہراسانی کے مرتکب ہوئے ہیں تو طرح طرح کے الزام لگے۔ پہلے کہا گیا کہ میشا نے سوشل میڈیا پر شہرت حاصل ...