تقسیم ہند کے وقت بابا شیردل جوان تھا۔ ماضی کی ایک سنہری شام ہم نادان طلبہ نے مرحوم سے فرمائش کردی کہ وہ ہمارے ساتھ قیام پاکستان کے وقت کی یادداشتیں شیئرکرے۔ بزرگ حقے کا ...