محکمہ لوکل گورنمنٹ ذرائع کے مطابق نکاح کے موقع پر دس ہزار سے زائد حق مہر دینے والوں سے ٹیکس وصول کیا جائے گا۔ یہ ٹیکس نکاح خوان کی وساطت سے متعلقہ یونین کونسل وصول ...