امی! مجھے پیسے دو۔ آزادی کا دن آرہا ہے میں نے جھنڈیاں لینی ہیں۔۔۔ آمنہ آج بہت خوش تھی، آزادی کے دن آ رہے تھے اور سکول سے آتے ہی امی سے جھنڈیاں لینے کے ...