کوئٹہ میں ہزارہ برادری کے قتل عام کے خلاف جاری دھرنے سے اظہار یکجہتی کیلئے پاکستان بھر کے تمام شہروں میں دھرنے جاری ہیں۔ لاہور میں یہ دھرنہ گورنر ہاؤس کے باہر دیا جارہا ہے۔ ...