دہشت گردی نے نہ صرف ہميں اندرونی طور پر بہت نقصان پہنچايا ہے بلکہ بيرونی دنيا ميں ہماری ساکھ کو بھی بری طرح متاثر کيا ہے۔ دہشت گردی اور انتہا پسندی نے بيرونی سرمايہ کاری ...