لاہور: شیخوپورہ ڈسٹرکٹ ہسپتال کے دیانتدار ڈاکٹر حمزہ صدیق نے بیرون ملک سے واپس آکر تنخواہ کی مد میں اپنے اکاؤںٹ میں آنے والے 35 لاکھ روپے محکمہ صحت کو لوٹا دیے۔ شیخوپورہ ڈسٹرکٹ ہسپتال ...