سندھ حکومت نے دیت اور جرمانوں کی رقم کی عدم ادائیگی کے باعث جیلوں میں قید 37 قیدیوں کو 33 کروڑ 90 لاکھ روپے ادا کر کے چھڑوا لیا ہے۔ جیل حکام نے صوبائی حکومت ...