کراچی کے علاقے آئی آئی چندریگر روڈ پر بارش کے باعث بلڈنگ کی پارکنگ کی دیوار گرنے سے کروڑوں روپے کی گاڑیاں تباہ ہوگئیں۔ جیو نیوز نے بتایا کہ تجارتی علاقے آئی آئی چندریگر روڈ ...