پنجاب میں ’اسلام مخالف‘ کتابوں پر پابندی لگانے والے پنجاب ٹیکسٹ بک بورڈ کے ایم ڈی کے ٹویٹر اکاؤنٹ سے فحش ویڈیوز کو لائک کیے جانے کا انکشاف
پنجاب ٹیکسٹ بک بورڈ کے منیجنگ ڈائریکٹر رائے منظور حسین جنہوں نے صوبے کے نجی سکولوں میں 'گستاخانہ' اور 'پاکستان ...