اہور ایجوکیشن اینڈ ریسرچ نیٹ ورک (LEARN) نے لاہور ہائ کورٹ بار ایسوی ایشئن کے اشتراک سے لاہور ہائ کورٹ کے کراچی شہدا ہال میں “آلودہ ہوا سے نبٹنے ” دوارے ایک سیمینار منعقد کیا۔ ...