پنجاب کے وزیر فیاض الحسن چوہان کے بیٹے کے نمبر بڑھانے کے معاملے پر انکوائری رپورٹ میں اہم انکشاف، نمبر غیر قانونی طور پر بڑھائے گئے۔ تفصیلات کے مطابق سامنے آنے والی انکوائری رپورٹ میں ...
گزشتہ روز فیاض الحسن چوہان کے بیٹے فہد حسن کے ایف ایس سی کے پریکٹیکل میں نمبر بڑھانے کا انکشاف سامنے آیا تھا جس پر کنٹرولر امتحانات نے فہد حسن کا امتحانی نتائج روکتے ہوئے ...