گئے دنوں کی بات ہے، جب میں جامعہ گجرات کے شعبہ ابلاغیات کا طالبعلم تھا۔ طلبہ کی تعلیم و تربیت کی خاطر جامعہ میں سیمینارز کا انعقاد عام بات تھی۔ ان سیمینارز میں ملک کے ...