راولپنڈی رنگ روڈکے اطراف میں متاثرین پریشان اوربے چین ہیں۔ انتظامیہ مست ہاتھی کی طرح دھونس سے سب کر گزرنے پر کمربستہ ہے۔ پراپرٹی مافیاز الگ سے مورچہ زن ہیں۔ تکلیف اور نقصان میں وہ ...