تحریر کے آغاز میں ہی اعلان کرتا چلوں کہ میں لکھاری ہونے کے ساتھ ساتھ ایک انصافین بھی ہوں، سو مجھے تنقید برائے تنقید کا کوئی شوق نہیں۔ میں ان دائمی جراثیموں سے پاک ہوں ...